۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
حدیث روز

حوزہ / حضرت پیغمبر اکرم صلى ‏اللہ ‏عليہ ‏و ‏آلہ وسلم نے ایک روایت میں لوگوں سے برتاؤ کے طریقۂ کار کو بیان کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "الکافی" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول الله صلی ‏الله ‏علیه ‏و ‏آله وسلم:

إنَّکُم لَن تَسَعُوا النّاسَ بأموالِکُم، فالْقُوهُم بِطَلاقةِ الوَجهِ وحُسْنِ البِشرِ

حضرت پیغمبر اکرم صلی ‏الله ‏علیه ‏و ‏آله وسلم نے فرمایا:

تم اپنے مال و دولت کے ذریعہ تمام لوگوں کو راضی و خوشحال نہیں کر سکتے پس ان سے اچهے اخلاق اور گشادہ روئی سے پیش آؤ۔

الکافی، ج ۲، ص ۱۰۳، ح ۱

تبصرہ ارسال

You are replying to: .